کافر کون؟ — Page 77
77 کیوں مصطفوی فیض کو بند آپ ہیں کرتے اب تک نہیں دنیا میں گر بولہی بند کافر پہ کشادہ ہیں اگر قہر کے کوچے مومن یہ ہوئی کس لئے رحمت کی گلی بند شیطان کی گررا ہنر نی باقی ہے اب تک کس وقت ملائک کی ہوئی راہبری بند مغضوب کی ضالین کی آمد ہے مسلسل انعمت علیھم کی ہوئی کب سے لڑی بند 22، 23۔۔۔ہاں آ سکتا ہے ، ضرورت بھی ہے بلکہ ضرور آئے گا مگر دوسری امت سے۔۔۔علماء کا دعویٰ یہ نبی پاک سنی ایام کی صریحاً بتک ہے۔۔۔جماعت احمدیہ ہم کہتے ہیں کہ باہر سے کسی آدمی کے منگوانے میں رسول کریم صلی اا اینم کی ہتک ہے جبکہ آپ سال پیہم ہیں کے شاگرد اور آپ مسلا ایلیم سے ہی سے فیض یافتہ انسان امت کی اصلاح کا کام کر سکتے ہیں تو باہر سے کسی آدمی کے لانے کی کیا ضرورت ہے ( جماعت احمدیہ کے عقائد، انوار العلوم جلد 9 صفحہ 53) 24۔۔۔آخری نبی کے بعد بھی نبی آئیگا مگر مسیح ناصری۔۔۔علماء کا دعویٰ یہ بات مسیح کو خاتم النبین بنادیتی ہے۔۔۔جواب دعوی جماعت احمدیہ پھر یہی عماء روحانی لحاظ سے بھی مسیح ناصری علیہ السلام کو ہی خاتم تسلیم کر رہے ہیں۔دیگر نبیوں کے فیض تو پہلے ہی ختم ہو چکے تھے ایک مسیح ناصری زندہ تھے مگر افسوس ان کے فیض کی راہ بند نہ ہوسکی۔یہی نہیں ان کی فیض رسانی کی قوت تو پہلے سے بھی بڑھ گئی اور اس وقت جبکہ امت محمدیہ آنحضور صلی و ایم کی عظیم الشان قوت قدسیہ کے باوجود خطرناک روحانی بیماریوں میں مبتلا ہوگی۔۔۔تو براہ راست آنحضور صلی ایلام کی قوت قدسیہ تو اس امت مرحومہ کو نہ بچاسکی ہاں بنی اسرائیل کے مسیحی دموں نے اسے موت کے چنگل سے نجات دلائی اور ایک نئی زندگی دی انا للہ وانا اليه راجعون۔۔غور فرمائیے کہ کیا جسمانی اور روحانی دونوں معنوں میں حضرت عیسی کو خاتم النبین نہیں تسلیم کیا جا رہا؟ کیا یہ آنحضور صلی ا ی اتم کی گستاخی نہیں؟ محضر نامه صفحه 29 ،30 ) 25، 26۔۔۔پیدا ہونے کے لحاظ سے آپ سلیم اور فوت ہونے کے لحاظ سے صحیح آخری نبی ہیں۔۔۔علماء کا دعویٰ 10