کافر کون؟ — Page 76
76 ( جماعت احمدیہ کے عقائد، انوار العلوم جلد 8 صفحہ 51،50) 20۔۔۔کیونکہ تنفیذ دین ایک نبی کے بغیر ہوہی نہیں سکتی۔۔۔علماء کا دعویٰ یہ بات تو سو فیصد درست ہے۔۔۔جواب دعوی جماعت احمد یہ ”ہمارا یقین ہے کہ وہ موعود شخص ظاہر ہو چکا اور ان کا نام مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام ہے۔ہم رسول اللہ صلی اینم کی بتائی ہوئی ہدائیت اور آپ سال تھی یہی تم سے پہلے انبیاء کی پیشگوئیوں کے مطابق یقین رکھتے ہیں کہ آپ مسیح موعود تھے جن کے ذریعہ اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کی اصلاح کرنی ہے۔آپ کے ذریعہ اللہ تعالیٰ نے تکمیل اشاعت کا کام کرنا ہے اور وہ کر رہا ہے۔(جماعت احمدیہ کے عقائد، انوار العلوم جلد 8 صفحہ 50 ، 51 ) 21۔۔لیکن امت میں نبی پیدا نہیں ہوسکتا۔۔علماء کا دعویٰ اس سے اللہ اور آپ صلی ہی تم دونوں کی قوت قدسیہ کی ہتک ہوتی ہے۔۔۔جماعت احمدیہ مسیح ناصری علیہ السلام کے دوبارہ واپس آنے میں اللہ تعالیٰ کی قدرت پر حرف آتا ہے۔آنحضرت مسی یا سیستم کی قوت قدسیہ پر بھی حرف آتا ہے کیونکہ اگر حضرت مسیح علیہ السلام کو ہی دوبارہ دنیا میں واپس آنا ہے تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ پہلی تمام استیں جب بگڑتی تھیں تو ان کی اصلاح کے لئے اللہ تعالیٰ انہیں میں سے ایک شخص کو کھڑا کر دیتا تھا۔مگر ہمارے آنحضرت صلی اسلم کی امت میں جب فساد پڑے گا تو اس کی اصلاح کے لئے اللہ تعالیٰ پہلے انبیاء میں سے ایک نبی کو واپس لائے گا۔خود آپ صلی یا پیلم کی امت میں سے کوئی فرد اس کی اصلاح کی طاقت نہیں رکھے گا ( دعوت الامیر ، انوار العلوم جلد 7 صفحہ 351) پاکستان کے مشہور احمدی شاعر جناب حسن روہتاسی فرماتے ہیں فیضانِ خدا وند بھی ہوتے ہیں کبھی بند جو بند کیا حق نے اسے کھول لیا ہے نے شرک خفی بند ہے نے شرک جلی بند القصہ ہر اک قسم کی سب راہیں کھلی ہیں اک بند ہے ان پر تو فقط راہ نبی بند ان سادہ مزاجوں سے کوئی اتنا تو پوچھے فیضان خداوند بھی ہوتے ہیں کبھی بند جب آپ کو تسلیم ہے قرآن کی بدولت صدیق ہیں شہداء ہیں نہ صالح نہ ولی بند کیوں کوثر نبوی میں ہوا بند تموج جب تشنہ لبوں کی ہی نہیں تشنہ لبی بند