کافر کون؟

by Other Authors

Page 385 of 524

کافر کون؟ — Page 385

385 میری مشکلات کوئی لڑکی لے گیا، کوئی ایراں لے گیا کوئی دامن لے گیا، کوئی گریباں لے گیا نام رہ گیا تھا باقی ، اک فقط اسلام کا وہ بھی ہم سے چھین کر احمد رضا خاں لے گیا (مولانا ظفر علی خان ) اگر بقول درج ذیل علماء احمدی سچے مسلمان تھے 1864ء وہ قرآن مجید کی تلاوت کرنے والے اور خدا کے خاص بندے تھے۔۔۔از مولانا شمس العلماء میر حسن ( مکتوب 26 نومبر 1922 ء بحوالہ تاریخ احمدیت جلد اول صفحہ 136 ) 1880 ء مرزا صاحب ایسے مسلمان ہیں جنہوں نے مسلمانوں کی عزت رکھ لی۔۔۔۔مولوی محمد حسین بٹالوی اشاعۃ السنتہ جلد 7 نمبر 9 صفحہ 169-170 1880 ء مرزا صاحب عالم اسلام حامی دین اور نبوت عربی اور فرقان مجید کے مصدق ہیں۔مولوی محمد شریف بنگلوری منشور محمدی بنگلور 25 رجب 1300ھ ) 1320ھ مرزا قادیانی بڑا نیک مرد کا مسلمان اور خدمت دین میں کمر بند ہے۔۔۔حضرت غلام فرید آف چاچڑاں