کافر کون؟ — Page 380
380 ( سیف محمدی صفحه 158 تا 171 شرم و حیاء ان کو تحریر کرنے سے مانع ہے ) مقلدین کی حنفی کتب کی قدر و قیمت غیر مقلدین کی نظر میں ( صفحه 149 تا158 شرم و حیاء ان کو تحریر کرنے سے مانع ہے) غیر مقلدین کے فقہ کی تصویر۔۔۔۔مقلد علماء کی نظر میں ممتاز مقلد عالم دین جناب ضیاء اللہ قادری صاحب نے غیر مقلد اسلامی معاشرے کی مکمل تصویر اپنی مشہور تصنیف الوہابیت میں تفصیل سے تیار کی ہے۔درج ذیل صرف عنوانات ہیں اصل ذائقہ کے لیے آپ خود سیر فرما ئیں۔مرغوب غذا ئیں کے عنوان سے صفحہ 76 سے وادی غیر مقلدین کے اسلامی معاشرے کی تصویر شروع ہوتی ہے۔چنانچہ درج ہے۔(صرف عنوانات پیش ہیں ) 1۔کتا خنزیر اور سانپ حلال ہیں۔2۔کافر کا ذبیحہ حلال ہے۔3۔بچھو کھانا مباح ہے، گوہ حلال ہے۔4۔جنگلی گدھا، کچھوا، کوکرا،گھونگا حلال ہے۔5 منی پاک ہے، ہنی کھانا جائز ، کو کھانا ثواب ہے، گھوڑا گوہ اور زانیہ کا مال حلال ہے۔(صفحه 77) (77) (صفحہ 78) (صفحہ 80) 6۔بنک کا سود جائز ہے۔(83-82) (صفحہ 85) 7۔کتا کنویں میں گر جائے تو پانی پلید نہیں ہوتا، کتے کا پیشاب پاک ہے، خنزیر اور کتے کا جھوٹا پاک ہے۔8۔کتے کا گوشت ہڈیاں خون بال اور پسینہ پاک ہے ،خون خنزیر اور شراب پاک ہے۔زیر عنوان وہابیوں کی تہذیب مولانا نے صفحہ 91 سے غیر مقلدین کی اسلامی تہذیب و ثقافت کی فقہی تصویر یہ اتاری ہے۔(صفحہ 89) (صفحہ 90)