کافر کون؟

by Other Authors

Page 243 of 524

کافر کون؟ — Page 243

243 1۔یعنی خواہ وہ 1400 سو سال سے طے شدہ مسلمہ قرآنی اصول ہوں۔2۔خواہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمائے ہوئے ارشادات مبارکہ ہوں۔3۔خواہ بزرگان دین کی لکھی ہوئی مسلمہ تحریرات و کتب ہوں۔قادیانی دشمنان اسلام اور وائٹ ہاؤس لندن والے غدار ان سے مقابلہ کے لیے ہر حیلہ جائز ہے۔يقين "Free hand کے بغیر کفر و اسلام کی یہ جنگ لڑی نہیں جاسکتی۔مگر دوستوں یہی جانکاری میری انگلی مشکل بن گئی ہے۔1۔آج تک ایسا ہوتا ہوگا مشکل نمبر 36 ی خدائی اور قرانی چیلینج جھوٹا نہیں 23 سال کی مہلت نہیں پا سکتا جھوٹے مدعی وحی و الہام کو میں داہنے ہاتھ سے پکڑوں گا اور شہ رگ کاٹ دوں گا اور کوئی انسانی طاقت مجھ سے اس شخص کو نہ بچا سکے گی۔۔۔قرآن کا چیلنج۔قرآن مجید میں رب العالمین عام مخلوق کو جھوٹے مدعیان وحی والہام سے محفوظ رکھنے کا کام اپنے ذمہ لیتا ہے اور ان الفاظ میں ایسے کا ذبین کو وارننگ دیتا ہے۔انه لقول رسول كريم وما هو بقول شاعر قليلا ما تُؤمِنونَ ولا بقول كاهِن قليلا ما تَذَكّرون تنزيل من مرب العالمين ولو تقول علينا بعض الاقاويل لأخذنا منه باليمين ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ بالوتين پروفیسر غلام جیلانی برق اس کا ترجمہ فرماتے ہیں : (سورۃ الحاقہ :2) یہ قرآن رسول کریم کا قول ہے۔شاعر کا قول نہیں تم کیوں نہیں مانتے نہ کسی کا بہن کا قول ہے پھر کیوں درس ہدایت نہیں لیتے اس کے اتارنے کا سامان اللہ نے کیا ہے۔اگر یہ رسول کریم ہماری طرف غلط باتیں منسوب کرے تو اس کا دایاں ہاتھ پکڑ کر اس کی رگ گردن کاٹ ڈالیں۔“ 1400 سوسال میں امت مسلمہ کے ممتاز علماء کی متفقہ تقف ( حرف محرمانه صفحه 105 ) 1۔جھوٹے مفتری کو خدا جلد ہلاک کر دیتا ہے اور ایسا کرنا ضروری ہے تا کہ سچا اور جھوٹا مشتبہ نہ ہو جائے۔