کافر کون؟ — Page 193
193 33۔عمر بن العاص کی والدہ کے متعلق نہایت گندے الفاظ۔(معاذ اللہ ) چراغ مصطفوی بحوالہ مہارت صفحه (14) بغاوت بنوامیہ از جعفر حسین نجفی بحوالہ مہارت صفحہ 15) 34۔جن انبیاء نے 12 اماموں کو نہیں مانا اللہ تعالیٰ نے انہیں سزا دی۔یونس کو بھی اسی جرم میں مچھلی کے پیٹ میں ڈالا گیا۔(معاذ اللہ ) بغاوت بنوامیہ از جعفر حسین نجفی بحوالہ مہارت صفحہ 15) 35۔کفر کے تین اصول ہیں پہلی اصل شیطان میں اور دوسری حضرت آدم میں پائی جاتی ہے۔(معاذ اللہ ) (اصول کافی از علامہ محمد بن یعقوب کلیمی بحوالہ مہارت صفحہ 12 شیعہ عقائد تو حید و تو بین باری تعالیٰ 36۔” نہ ہم اس رب کو مانتے ہیں نہ اُس رب کے نبی کو مانتے ہیں جس کا خلیفہ ابو بکر ہو“۔(معاذ اللہ ) الانوار النعمانیہ جلد 2 صفحہ 278 طبع ایران ) 37۔کسی نبی کو اُس وقت تک نبوت سے سرفراز نہیں کیا گیا جب تک اُس نے اللہ کے لئے صفت بداء (جھوٹ ) کا اقرار نہیں کر لیا“۔(معاذ اللہ ) اصول الکافی جلد 1 صفحہ 265 طبع ایران ) 38۔” چہاردہ معصومین اللہ کی طرح بے مثل و بے نظیر ہیں“۔چودہ ستارے صفحہ 2 طبع لاہور) 39۔اللہ کو حاضر و ناظر کہنا بے دینی ہے“۔(جلاء العیون جلد 2 صفحہ 85 طبع لاہور ) 40 - محمد سلیمی ایام اور آل محمدصلی ا ہی تم ہر جگہ حاضر و ناظر ہیں یہ انہیں کی صفت ہے نہ کہ اللہ کی“۔(معاذ اللہ ) (جلاء العیون جلد 2 صفحہ 85 نا شر شیعہ جنرل بک ایجنسی انصاف پریس ریلوے روڈ لاہور ) 41۔”خدا جب رحمت کی بات کرتا ہے تو فارسی میں کرتا ہے اور عذاب کی بات کرتا ہے تو عربی میں“۔( تاریخ اسلام صفحہ 163 طبع لاہور مؤلفہ غلام محمد بشیر انصاری) 42 - شیعہ کلمہ لا الہ الا الله محمد الرسول الله علی ولی الله وصی رسول الله وخليفة بلا فصل“۔( تحفہ نماز جعفریہ صفحہ 10 طبع لاہور ) 43 ” قرآن نے جس کو رب کہا وہ علی ” ہیں“۔(معاذ اللہ )