کافر کون؟

by Other Authors

Page 192 of 524

کافر کون؟ — Page 192

192 24۔شراب خور خلفائی کی خاطر قرآن تبدیل کر دیا گیا ہے۔(معاذ اللہ ) ( مقبول حسین دہلوی ترجمه قرآن پارہ نمبر 12 رکوع نمبر 16 25۔جب تک امام مہدی نہ آئے ہم یہی غلط قرآن پڑھیں گے۔(معاذ اللہ ) ( مقبول حسین دہلوی ترجمہ قرآن پارہ نمبر 12 رکوع نمبر 16 26۔عمر بن خطاب اصل کا فر اور زندیق تھا۔(معاذ اللہ ) آیت اللہ خمینی اپنی کتاب تذکرہ اسرار میں ) 27۔متعہ کرنے کے بعد جب جوڑا اغسل کرتا ہے تو اس کے جسم سے گرنے والے پانی کے ہر قطرے سے 70 فرشتے جنم لیتے ہیں اور اس کی سلامتی کی دعا کرتے ہیں۔(معاذ اللہ ) 28۔جناب آیت اللہ مینی کا فتویٰ: ہفت روزہ مہارت 28 جولائی تا 5 اگست 1993 ، صفحہ 14 میں اس رب کو رب نہیں مانتا جس نے عثمان بن عفان اور معاویہ بن سفیان جیسے بدقماشوں کو حکومت دی۔(معاذ اللہ ) ہفت روزہ مہارت 28 جولائی تا 5 اگست 1993 ، صفحہ 13 ) 29۔جتنے رسول آئے معہ محمد رسول اللہ کے سب نا کام واپس گئے۔(معاذ اللہ ) (ہفت روزہ مہارت 28 جولائی تا 5 اگست 1993 ، صفحہ 13 30۔رب نے جو قوم، ورضا کار، جو ساتھی، جو جوان مجھے دیئے ایسے ساتھی مد رسول اللہ کبھی نہیں دیئے۔(معاذ اللہ ) (ہفت روزہ مہارت 28 جولائی تا 5 اگست 1993 ، صفحہ (14) 31۔ایک دن حضرت علی کی شیطان سے ملاقات ہوئی۔حضرت علی نے کہا کہ تو بڑا مردود ہے لعین ہے بے ایمان ہے اور جہنمی ہے۔شیطان نے کہا علی تجھے مغالطہ ہے اور یہی مغالطہ مجھے بھی تھا۔میں نے رب سے پوچھا کہ اللہ میں بڑا کمینہ ہوں تیری مخلوق میں تو رب نے کہا نہیں تجھ سے دو اور بڑے کمینے ہیں۔میں نے کہا میں وہ بڑے بے ایمان دیکھنا چاہتا ہوں جن سے میں بھی چھوٹا ہوں۔اللہ نے کہا جاؤ داروغہ جہنم سے میرا سلام کہنا کہ تجھے وہ دونوں دکھائے۔شیطان داروغہ جہنم کے پاس گیا جو اسے اس طبقہ میں لے گیا جہاں وہ دو بڑے جہنمی آگ میں جل رہے تھے۔وہاں شیطان نے دیکھا کہ ایک ان میں ابوبکر تھا ایک عمر۔(معاذ اللہ ) علامہ باقر مجلسی کتاب حق الیقین بحوالہ مہارت صفحه 14 32۔حضرت عائشہ کے متعلق توہین آمیز الفاظ۔(معاذ اللہ )