کافر کون؟ — Page 509
509 دی ڈیوک ایڈنبرا۔شاہ کمبوڈیاکو تبلیغ اور قرآن مجید کا تحفہ۔$1964 جزائر فجی میں مشن ہاؤس کی تعمیر۔شمالی بور نیو میں سر بر آوردہ اصحاب کو تبلیغ احمدیت۔8 نومبر 1965 تک یکم جنوری : بیت الاحمدیہ ٹانگانیکا کا سنگ بنیاد۔اکتوبر : فری ٹاؤن ( سیرالیون ) میں مشن ہاؤس کا سنگ بنیا درکھا گیا۔خلافت ثالثہ 1966ء 15 مارچ: حضور نے عیسائیوں کو توریت اور انجیل سے سورہ فاتحہ کے مقابلہ پر حقائق و معارف بیان کرنے کا چیلنج دیا اور حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کی طرف سے مقرر کردہ انعامی رقم 500 سے بڑھا کر 50000 روپے کردی۔6 مئی: ڈنمارک میں پہلی مسجد کا سنگ بنیاد کوپن ہیگن میں حضرت مرز ا مبارک احمد نے رکھا۔یہ مسجد صرف اور صرف مستورات کے پیسے سے تعمیر ہوئی۔28 اکتوبر: مسجد اقصیٰ ربوہ کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔$1967 جنوری: ”اسلامی اصول کی فلاسفی“ کا انگریزی ترجمہ ایک لاکھ کی تعداد میں شائع ہوا۔21 جولائی :مسجد النصرت کوپن ہیگن کا افتتاح۔26 جولائی : وانڈ رور تھ ٹاون ہال لندن میں حضور کا خطاب بعنوان امن کا پیغام اور ایک حرف انتباہ۔26 تا 28 اگست : انڈونیشیا کا پہلا جلسہ سالانہ منعقد ہوا۔$1968 فروری: کینیڈا میں باقاعدہ جماعت کا قیام ہوا۔مارچ : نجی میں پہلے احمدی نے اپنی زندگی دین کے لیے وقف کی ان کا نام ماسٹر محمد حنیف صاح $1969 مارچ لائبیریا کے علاقہ کیپ ٹاؤن میں جماعت کا پہلا پرائمری سکول جاری ہوا۔