کافر کون؟

by Other Authors

Page 407 of 524

کافر کون؟ — Page 407

407 روئے سخن ہمیشہ سوئے جگر فگاراں ہے اب بھی وقت زاہد ترمیم زہد کرلے سوئے حرم چلا ہے انبوہ بادہ خواراں (فیض) وہائٹ ہاؤس لندن مارکہ قادیانی جماعت جس کا سنگ بنیاد انتہائی سوچ و بچار کے بعد مغربی استعمار نے ایک اہم اجلاس منعقدہ وہائٹ ہاؤس لندن میں رکھا تھا۔کے اہم ترین مقاصد مندرجہ ذیل تھے : 1۔بقول مولا نا احسان الہی ظہیر : دشمن رسول لوگوں کا ایک گروہ پیدا کرنا 2۔بقول مولا نا منظور احمد چنیوٹی: اسلام اور عالم اسلام کے دشمن پیدا کرنا 3۔بقول مولا نازاہدالراشدی ملت اسلامیہ میں فکری انتشار پیدا کرنا“ 4۔بقول مولا نا محمد یوسف بن سید محمد ذکر یا النوری: (مرزائیت اور اسلام صفحہ (11) ( ملت اسلامیہ کے خلاف قادیانی سازشیں صفحہ 5) مت اسلامیہ کے خلاف قادیانی سازشیں صفحہ (3) پرفتن اور مبالغہ آمیز گپیں ہانکنا اور قوم کو کفر والحاد کی گہری وادی میں اتار دینا“ 5۔بقول علامہ خالد محمود : ملحد لوگ پیدا کرنا ( قادیانی اور ان کے عقائد صفحہ 7) ( قادیانی اور ان کے عقائد صفحہ 3)