کافر کون؟ — Page 387
387 15 مارچ 1923 ء جماعت احمد یہ خلوص سے تبلیغ اسلام کر رہی ہے۔(روز نامه مشرق 15 مارچ 1923 گورکھپور ) 29 جون 1923ء احمدی اسلام کے دفاع میں جس طرح مورچہ زن ہیں اس کی مثال نہیں۔(روزنامہ زمیندار 29 جون 1923 ء ) || 1925 ء احمدی مسلمان اور امت مسلمہ میں داخل ہیں۔۔۔۔مولانا ابوالکلام آزاد ( بحوالہ اخبار دعوت اسلام دہلی جلد نمبر 2 شمارہ نمبر 41 مجریہ 17 شوال 1341ء ) جون 1926 ء احمدی مسلمان ہیں اور احمدیت اسلام کو تقویت دینے آئی ہے۔مولانا عبد الحلیم شرر (رساله دلگد از جون 1926 ء ) نومبر 1925 ء احمدی مسلمان ہیں اور مسلمانوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ساری دنیا میں سرگرم۔۔۔غازی محمود دهر پال (رسالہ حنیف نومبر 1925 ء ) 24 ستمبر 1927 ء احمدی مسلمان ہیں اور مرز امحمود جو خدمات مسلمانوں کی بہبودی کے لیے کر رہے ہیں کا ہم گزار ہیں۔۔۔مولا نا محمد علی جوہر (24 ستمبر 1927ء ہمدرد ) 31 اگست 1927 ء مسلمانوں کی قابل قدر خدمات بجالانے والا اسلامی فرقہ یعنی فرقہ احمدیہ مولانا عبدالمجید سالک اخبار انقلاب 31 اگست 1927 ء ) 22 ستمبر 1927ء قرون اولیٰ کے مسلمانوں کی طرح کا مسلمان فرقہ یعنی فرقہ احمد یہ (اخبار مشرق 22 ستمبر 1927 ء گورکھپور ) 24 جنوری 1929ء جماعت احمدیہ مسلمان بلکہ قرون اولیٰ جیسے مسلمان۔۔۔مولانا حکیم بر هم صاحب گورکھپوری (اخبار مشرق 24 جنوری 1929 صفحہ 4 1930 ء احمدی توحید کے قائل ہیں رسالت کے بھی صرف ایک حصے میں ہمارا اور ان کا فرق ہے۔مولانا اشرف علی تھانوی سچی باتیں مصنفہ مولانا عبد الماجد دریا بادی صفحه 213 مرتبہ حکیم بلال احمد شائع کردہ نفیس اکیڈمی کراچی نمبر 1)