کافر کون؟ — Page 313
313 بریلی کے فتووں کا سستا ہے بھاؤ کہ بکتے ہیں ایک ایک کوڑی کے تین خدا نے انہیں کہہ کے یہ ڈھیل دی واملى لهم ان كيدي متين ہندوستان میں ملت بیضا کا انحطاط شرمندہ ہے بریلویوں کے وجود کا وقت آگیا ہے کہ خاک برہوں بریلوی اور قلعہ پاش پاش ہو ان کے جمود کا (روز نامہ پاکستان ”بریلی کے فتوؤں کا سستا ہے بھاؤ از لیاقت فاروقی 15اکتوبر 97ء) دیوبندی حضرات کی تصویر بریلویوں کی نظر میں جماعت اہل سنت سکھر کی جانب سے ممتاز بریلوی عالم دین انیس احمد نوری کے برش سے دیوبندی بھائی کی پینٹ کی گئی تصویر بعنوان کا فر کوبھی کا فرنہ کہنا چاہیے؟ افادہ عام کے لیے پیش کی گئی ہے۔دیوبندی تصویر کے نقش ونگار پیش ہیں: رات دن مسلمانوں کو کافر مشرک بدعتی کہنے والوں بلکہ اللہ رب العزت اور اس کے محبوب اعظم کی شان پاک میں سری سری گالیاں لکھ لکھ کر چھاپنے۔فروخت کرنے فری تقسیم کرنے والوں کے منہ سے بات کتنی عجیب لگتی ہے کہ ہم کسی کو برا نہیں کہتے۔گویا گالیاں بکنا نبی ولی کے لیے مخصوص ہیں۔اور گستاخ رسول دیو بندیوں کو برا کہنے کا پرہیز ہے۔گستاخ رسول دیو بندی بتائیں کہ اگر کا فرکو کافر نہ کہیں تو کیا کہیں ؟ پھر آگے چل کے خود کو حنفی قرار دینے کے خلاف منظر کشی یوں کرتے ہیں: (95-294) دیو کے ساز یہ نجدی لے میں شرک کے نغمے گاتے ہیں یہ ہوگا لقب ، ابلیس کا لیکن شیخ البحر کہلاتے ہیں دیوبندیوں کے خود کو حنفی قرار دینے کے خلاف منظر کشی یوں کرتے ہیں: یہ (296) اگر وہابیہ۔دیوبندیہ کے گستاخانہ عقائد 1200ھ تک کے سنیوں حنفیوں سے ملتے جلتے نظر نہیں آئیں بلکہ بارہ سوسالہ سنی حنفی با ادب اور ان کے مقابلہ وہابیہ دیوبند یہ ادب گستاخ نظر آئیں پھر گستاخ رسول وہابیہ دیو بند یہ کو سنی حنفی سمجھنا ایسا ہے جیسے شراب یا پیشاب بھری بوتل پر شربت یا سرکہ کا لیبل دیکھ کراسے شربت یا سر کہ کہنا۔بغض ہے ان کو ہر سنی سے خود کو سنی بتاتے ہیں یہ تہ ان کی ترقی کا یہ سبب ہے تقیہ جھوٹ اپناتے ہیں جھوٹ تقلید کو گریہ چھوڑ دیں مذہب دیو کا گنواتے ہیں یہ