کافر کون؟ — Page 310
310 پر فائز ہونے کا حق حاصل نہیں جس کے زندہ و مردہ رہنماؤں کے خلفاء راشدین اور جماعت اصحاب رسول ملی ایلام کے خلاف کفر کے فتوے سرکاری پریس پر شائع کئے جارہے ہیں جس کے ہاتھوں میں اسلامی حکومت بحرین، کویت اور عراق کی مسلمان حکومتیں صدمے اٹھا رہی ہیں۔جس کی سازشوں سے حرمین شریفین کا تقدس بار بار پامال ہو چکا ہے۔جس کے ایجنٹ پاکستان میں علماء کرام کے خون سے ہاتھ رنگین کر رہے ہیں جس کے پالتو غنڈے فلسطینیوں کے کیمپوں کا محاصرہ کر کے مسلمان فلسطینیوں کو مردار کھانے پر مجبور کرتے رہے جس کے روس بھارت اور اسرائیل سے منگوائے ہوئے اسلحہ نے مسلمان ملکوں کے شہروں کو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا۔آج وہی ملک عالم اسلام کی سر براہی کانفرنس کی میزبانی کر کے خود کو اسلام اور مسلمانوں کا رہبر و رہنما ثابت کرنے کے لئے ہاتھ پاؤں مار رہا ہے۔لیکن ہم دنیا کو یہ بتادینا چاہتے ہیں کہ سانپ کو دودھ پلانے سے اس کی فطرت تبدیل نہیں ہو سکتی۔اونٹ کے کا سفر کر کے حاجی نہیں بن جایا کرتے جس قوم کے قلب و جگر میں محمد رسول اللہ ﷺ کی مقدس جماعت اصحاب رسول کے لئے ادب واحترام کا ادنی سابھی احساس نہیں وہ خلفاء راشدین کو رہبر ومرشد تسلیم کرنے والے مسلمانوں سے وفاء نہیں کر سکتی ہے۔“ ہلا بریلویوں کی تصویر لشکر طیبہ کی نظر میں (ماہنامہ خلافت راشدہ دسمبر 1997 ء ) مولانا امیر حمزہ ایڈیٹر مجلہ الدعوۃ ترجمان لشکر طیبہ نے پاکستان کے تمام بریلوی در باروں کی زیارت کی اور پھر یہ آنکھوں دیکھا حال اپنی کتاب ”مذہبی اور سیاسی بارے میں تفصیل سے درج فرمایا۔مزار ، عرس، تصوف ، قوالی، مجاور، یہ بریلوی اسلام کی خاص علامتیں ہیں اسی وجہ سے اہل حدیث انہیں چڑانے کے لیے قبوری بدعتی وغیرہ کہتے ہیں۔بریلوی بھائی اپنے بزرگوں کے مزاروں پر کیا کر رہے ہیں؟ بریلوی تصویر اہل حدیث عالم دین کی نظر میں: قارئین کرام آج پھر اسلامی دنیا کا یہی حال ہے۔ایران عراق - مصرا اور شام قبر پرستی کے گڑھ بن چکے ہیں۔افغانستان میں بھی قبر پرستی کم نہیں انڈیا پاکستان اور بنگلہ دیش تو اس شعبے میں سب سے ممتاز اور نمایاں ہیں یہی وجہ ہے کہ آج اسلام دنیا ذلت ورسوائی کا شکار ہے“۔(74-73) حیدر آباد کے مشہور مزار چھتن پیر کے دربار کا حال بیان کرتے ہیں کہ حجرے میں اولاد حاصل کرنے والی عورتیں جاتی ہیں جہاں ایک پردہ پڑا ہوا اس کو بوسہ دے کر اٹھاتی ہیں پیچھے چھتن پیر کی مادر زادنگی تصویر ہے اس جنگی تصویر کی پرستش کے حوالے سے آپ بریلویوں کو مخاطب کرتے ہیں: