کافر کون؟

by Other Authors

Page 255 of 524

کافر کون؟ — Page 255

255 لیکن آج کے بعد میں یہ حدیث نہیں مانتا لیکچر لدھیانہ، روحانی خزائن جلد 20 صفحہ 42 مطبوعہ لندن 1984 یہ حدیث غلط ہے اصلی حدیث یوں ہونی چاہیے۔تعاقبین مرزا صاحب کا اعلان شرح فقہ اکبر چونکہ مصر میں شائع ہوئی تھی اس میں مندرجہ بالا حدیث درج کر دی گئی۔مگر جب یہ کتاب بر صغیر پہنچی جہاں مرزا صاحب پہلے ہی وفات مسیح کا اعلان کر رہے تھے تو اس حدیث مبارکہ کی یوں اصلاح کر دی گئی۔لوكان موسى حيا ما وسعه الا اتباعى دوستو میں علماء کی بات مان لیتا اگر حضرت امام مہدی کے ساتھ حضرت موسیٰ نے نازل ہونا ہوتا۔اور حضرت امام مہدی نے حضرت موسیٰ کو نماز پڑھانے کے لیے درخواست کرنا ہوتی۔یہ بات میں تب بھی مان لیتا اگر آنحضور صلی ایم کا حضرت عیسی کے متعلق اس سے ملتا جلتا کوئی اور فرمان نہ ہوتا جبکہ آپ صلی للہ یہ سلام نے فرمایا: لوکان موسی و عیسى حيينِ لَمَا وَسِعَهُمَا الا اتباعى ا۔ابن کثیر حاشیہ جلد 2 صفحہ 246 ii۔الیواقیت والجواہر جلد 2 صفحہ 22 iii۔شرح مواہب اللہ نیہ جلد 6 صفحہ 374 ۱۷۔فتح البیان حاشیہ جلد 2 صفحہ 246 وطبرانی کبیر و بحر المحیط جلد 6 صفحه 147 استدلال بروفات خضر لوكان موسى وعيسى في حياتهما لكان من اتباعه ا۔مدارج السالکین مصنفہ امام ابن قیم جلد 2 صفحہ 313 ii۔بشارات احمد یہ مصنفہ علی حائری صفحہ 24 iii۔براہین محمد یہ برحاشیہ بشارات احمد یہ صفحہ 42 حضرت عیسی علیہ السلام تو فوت ہو گئے وہ ولد اللہ کیسے ہو سکتے ہیں۔نبی پاک مسلم کا عیسائی پادریوں سے مناظرہ علامہ ابی الحسن علی بن احمد الواحدی النیسا پوری (468ھ ) مشہور مفسر محقق اسلام کی ”اسباب النزول “ صدیوں سے اسلامی دنیا میں شہرہ آفاق تصنیف ہے۔اس کی بیروت کی اشاعت کے ص 68 پر آپ صلی یا پی ایم اور نجران کے عیسائیوں کے درمیان مناظرے کا حال درج ہے۔