کافر کون؟ — Page 217
217 4۔قرآن میں بھی ایسی آیات پائی جاتی ہیں جن سے بظاہر رسول اللہ کی قدر و منزلت کو بڑا دھکا لگتا ہے۔تفہیم اسلام مؤلفہ مسعود احمد صفحہ 247 و248 بحوالہ فرقہ جماعۃ المسلمین کا تحقیقی جائزہ صفحہ 37) 5۔کیا ان آیات سے دشمنان اسلام کو اسلام پر ہنسنے کا موقعہ نہیں ملتا۔تفہیم اسلام مؤلفہ مسعوداحمد صفحہ 248 بحوالہ فرقہ جماعتہ المسلمین کا تحقیقی جائز سفحہ 37 6 - قرآن کی قطعیت پر تو قرآن کی آیات سے بھی چوٹ پڑتی ہے۔ستیارتھ پرکاش وغیرہ کتابیں ملاحظہ ہوں“۔تفہیم اسلام مؤلفہ مسعود احمد صفحہ 255 بحوالہ فرقہ جماعتہ المسلمین کا تحقیقی جائزہ سفحہ 37 ) 7 وہ مسلم رہ کر بھی قرآن کا انکار کر سکتے ہیں۔مسلمانوں کا جم غفیر تحریف فی القرآن پر ایمان رکھتا ہے۔“ تفہیم اسلام مؤلفه مسعود احمد صفحہ 269 بحوالہ فرقہ جماعتہ المسلمین کا تحقیقی جائزہ صفحہ 38) 8 سطحی نظر سے حدیث کا مطالعہ غلط فہمی اور گمراہی میں مبتلا کر دیتا ہے۔اور نہ حقیقت میں اس کے رموز پالیتی ہے۔سطحی نظر سے تو قرآن کا مطالعہ بھی گمراہ کن ہو سکتا ہے۔“ (تفہیم اسلام مؤلفہ مسعود احمد صفحہ 135 بحوالہ فرقہ جماعۃ المسلمین کا تحقیقی جائزہ صفحہ 38) 9۔اگر ان مذاہب خمسہ میں سے ہر ایک مکمل دین ہے تو کیا رسول اللہ پر پانچ اسلام نازل ہوئے تھے“۔(تفہیم اسلام مؤلف مسعوداحم صفحہ 68 حوالہ فرقہ جماعة السلمین کا حقیقی جائزہ صفحہ 38 مؤلف مولوی الیاس گھمن ناشر مکتب ابل السنة والجماعۃ 87 جنوبی لاہور روڈ سرگودہا ) غلام احمد پرویز غلام احمد پرویز اور بزم طلوع اسلام کے نظریات ماضی میں دیگر علماء کی نظر میں جسمانی معراج کا انکار اگر آج سائنس کی کوئی ایجاد اس بات کا امکان بھی پیدا کر دے کہ کوئی شخص روشنی کی رفتار سے مریخ یا چاند کے گروں تک پہنچ جائے پھر چند ثانیوں میں وہ واپس بھی آجائے تو پھر بھی میں حضور اکرم صلی لے ہی یتیم کے معراج جسمانی کو قبول نہیں کروں گا“۔(معارف القرآن جلد 2 صفحہ 241 بحوالہ فتنہ پرویزیت صفحه 41 مصنفہ مولوی احمد علی سراج مطبع میٹرو پرنٹر 55 بی چیمبر لین روڈ لاہور تر تیب واشاعت عبد الخالق بھٹی کو یت پی او بکس نمبر 1093 کوڈ نمبر 83001) حضرت آدم کے وجود کا انکار ” جنت سے نکلنے والا آدم کوئی خاص فرد نہیں تھا بلکہ انسانیت کا تمثیلی نمائندہ تھا جس کی ذریت سے مراد تمام بنی نوع انسان ہے نہ کہ کسی فرد واحد کی نسلی اولاد