کافر کون؟

by Other Authors

Page 198 of 524

کافر کون؟ — Page 198

198 89۔عمر و بن العاص عیار تھے۔(معاذ اللہ ) ( متعہ اور صلاح الدین صفحہ 24 کراچی ) (نہج البلاغۃ صفحہ 339 طبع کراچی ) 90 - عمرو بن العاص کی ماں بہت جھوٹی تھی۔(معاذ اللہ ) (نہج البلاغۃ صفحہ 146 طبع کراچی) 91 - عمرو بن العاص نے اپنے آپ کو برہنہ کر دیا۔(معاذ اللہ ) نهج البلاغۃ صفحہ 148 طبع کراچی) 92۔ابوموسیٰ اشعری ، منافق اور غدار تھے۔(معاذ اللہ ) (نہج البلاغۃ صفحہ 474 طبع کراچی ) 93۔خلفائے ثلاثہ کی تاریخ جہالت، حماقت ظلم، رشوت خوری اور بد کرداریوں سے بھری پڑی ہے۔(معاذ اللہ ) (نہج البلاغۃ صفحہ 252 طبع کراچی ) 94۔مغیرہ بن شعبہ ایمان اور اسلام سے بے بہرہ اور اسی بدترین کردار کے ساتھ دنیا سے رخصت ہو گئے۔(معاذ اللہ ) (نہج البلاغۃ صفحہ 775 طبع کراچی ) 95۔مغیرہ بن شعبہ کے والد ملعون تھے۔(معاذ اللہ ) (نہج البلاغۃ صفحہ 285 طبع کراچی ) 96۔صحابہ کی صحابیت سے دیہاتیت بہتر تھی۔(معاذ اللہ ) (نہج البلاغۃ صفحہ 432 طبع کراچی ) 97۔دنیا کے چند ایک انتہائی افسوسناک اور شرمناک کرداروں میں سے ایک کردار ز بیر بن العوام کا تھا۔(معاذ اللہ ) (نہج البلاغۃ صفحہ 48 طبع کراچی ) 98۔عثمان نے جو بویا وہی کاٹا۔(معاذ اللہ ) نعثل کو قتل کر دو صفحہ 108 طبع کراچی) 99۔عثمان کی والدہ زنا کارتھیں۔(معاذ اللہ ) نعتل کو قتل کر دو مؤلفه علی اکبر شاہ ص 18 حمائیت حق پبلی کیشنز ) 100۔میں جرات کے ساتھ دعویٰ کرتا ہوں کہ آج کی ایرانی قوم اور اس کی کروڑوں کی آبادی رسول صلی یہ ہی سلم