کافر کون؟ — Page 194
194 (جلاء العیون جلد 2 ص 85 ناشر شیعہ جنرل بک ایجنسی انصاف پریس ریلوے روڈ لاہور ) شیعہ اور عقیدہ تحریف قرآن مجید -44 اصل قرآن ظہور امام مہدی تک نظر نہیں آئے گا“۔الانوار النعمانیہ جلد 2 صفحہ 360 طبع ایران) 45 - جامعین قرآن نے سورہ احزاب سے جو سورہ البقرہ کی طرح طویل تھی اہل بیت کے فضائل نکال دیئے۔( حق الیقین صفحه 66 طبع ایران ) 46 - عثمان نے سورہ رحمن سے منکم کا لفظ نکال کر تحریف کی“۔47 - قرآن سے الی اجل مسمی کا لفظ نکال دیا گیا“۔( حق الیقین صفحه 525 طبع ایران ) متعہ اور اصلاح الدین صفحہ 60 طبع کراچی ) 48 نبی کریم صلی بینم کی وفات کے بعد اصلی قرآن علی کے پاس تھا جو وہ ابوبکر کے پاس لائے مگر ابو بکر نے اُسے ٹھکرادیا جس کی وجہ سے اُمت مسلمہ اصل قرآن سے محروم ہوگئی“۔(معاذ اللہ ) (شیخ سقیفہ صفحہ 138 طبع کراچی ) 49 ” موجودہ ( غلط ) قرآن میں تو پاکستان کا ذکر نہیں ہے جبکہ ہمارے (اصلی) قرآن میں تو پاکستان کا ذکر بھی ہے“۔(معاذ اللہ ) شیعہ اور عقیدہ رسالت و تو بین انبیاء علیہم السلام ہزار تمہاری اور دس ہماری صفحہ 554 طبع کراچی) 50 ” علی اور تمام آئمہ معصومین نبی صلی یا ایہام کے سوا تمام انبیاء سے افضل ہیں“۔( حق الیقین صفحہ 70 طبع ایران ) 51۔امام مہدی جب غار سے باہر آئے گا تو مادر زاد ننگا ہوگا اور سب سے پہلے مہدی کے ہاتھ پر جو ہستی بیعت کریں گے وہ محمد سالہ یتیم کی ذات ہو گی“۔( حق الیقین صفحه 347 طبع ایران ) 52۔نبی سالم پر بہتان عظیم۔( اصل الفاظ بہت گندے ہیں ) (حیات القلوب جلد 2 صفحه 119 طبع ایران) 53 آپ سال مالی سالم تقیہ کرتے تھے“۔(معاذ اللہ )