کافر کون؟ — Page 111
1 111 دور اول دور ثانی آپ انجیل کا نام بھی نہ لیں گے بلکہ قرآن مجید کی تبلیغ آپ کو انجیل عطا فرمائی گئی۔کریں گے۔1 - اتينه الانجيل فيه هدى ونور 2- وأتيته الإنجيل (مائدہ:47) 3- بلکہ جب حضرت عیسی کی پیدائش مقصود تھی اللہ تعالیٰ نے ایک فرشتہ حضرت مریم کے پاس بھیجا کہ وہ بشارت دے کہ آپ حاملہ ہونگی۔آپ کے ہاں بیٹا پیدا ہوگا۔وہ بیٹا نبی ہوگا۔اور اس نبی کو ہم تو رات اور انجیل دیں گے۔يعلمه الكتاب والحكمة والتوراة والانجيل قرآنی حقائق ( آل عمران (50) زمین پر صورت حال حضرت عیسی پیدا ہو کرصرف توراۃ اور انجیل کی تعلیم دیں آپ توراۃ وانجیل کا نام بھی نہ لیں گے بلکہ قرآن مجید کی اشاعت کریں گے۔سوال نمبر 10 قرآن مجید کی یہ آیات کیا نعوذ باللہ منسوخ ہو جائیں گی؟ سوال نمبر 11 کیا قرآن مجید میں مزید آیات داخل کی جاسکتی ہیں جن میں آپ کے صاحب قرآن ہونے کا ذکر ہو؟ سوال نمبر 12 کیا خدا تعالیٰ کا علم نعوذ باللہ ناقص تھا جس میں بشارت کے وقت صرف توریت اور انجیل کا ذکر کیا قرآن کا نہیں؟ دور اول دور ثانی آپ صرف بنی اسرائیل جیسی 12 قبائل پر مشتمل قوم آپ پوری دنیا کے لیے نبی ہو نگے۔کے نبی تھے۔1 - رسولاً الى بنى اسرائيل ( آل عمران: 50)