کافر کون؟ — Page 55
55 720 ادھر 70 شراب خانے اب تین سال بعد 109 میں بدل چکے ہیں یوں کراچی میں پانی 416 مشکل اور شراب آسانی سے میسر ممتاز عالم دین احمد شاہ نورانی کی کراچی میں جاری عوامی اور سرکاری سبیل“ کے بعد اخبار نویسوں سے گپ شپ۔۔۔۔۔سر را ہے 722 ادھر شہداد پور سندھ کے 3 قادیانیوں کی ایک اور مجرمانہ حرکت 723 724 قانون حرکت میں 298 اور 295 توہین رسالت کے تحت فوری F۔IR ادھر 419 419 726 اُدھر گھر کے اندر سے آواز آئی کہ وضو جلدی کریں نماز کا وقت ہو گیا ہے اور نماز کے بعد 420 درس قرآن بھی ہوگا۔727 ایبٹ آباد، وادی ہزارہ کے 9 عمر رسیدہ قادیانیوں کی ایک اور مجرمانہ حرکت قانون حرکت میں 298C کے تحت 9 قادیانیوں کو پکڑ کر واصل زندان ڈھائی ماہ کے بعد عقل ٹھکانے آنے پر ہائی کورٹ سے رہائی 728 ادھر صرف لاہور کی ہیرا منڈی میں ہزاروں افراد روزانہ جسم خرید نے جاتے ہیں۔بلکہ 421 اب تو ہیرا منڈی ہی نہیں لاہور کے سارے ماڈرن علاقوں میں جسم بکتے ہیں 730 اُدھر کیا اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کے لیے کافی نہیں 731 ضلع لاڑکانہ کے 2 قادیانی سر عام چوک میں سکوٹر پر قرآنی آیت کے سٹکر کے ساتھ پائے گئے۔732 بے باک جرم پر قانون حرکت میں 298-295 اور 295C کے تحت گرفتار کر کے کال کوٹھڑی کی سلاخوں کے پیچھے بند۔733 موٹر سائیکل پر آیات قرآنی کا سٹکر چسپاں کرنے پر توہین رسالت کا مقدمہ 422 734 ادھر انسانی اعضاء کی سمگلنگ ، عورتوں کی خرید و فروخت۔۔۔بھوک و افلاس نے ڈیرے 425 ڈال دیئے 735 افغانستان میں انسانی اعضاء کی سمگلنگ کا دھندہ عروج پر