کافر کون؟ — Page 480
480 عکس انقلاب اور ميرى فيصله كن مشكلات سوا صدی کی مسافت کے بعد بانی جماعت احمدیہ 1889ء میں دعوی ماموریت کے ساتھ تاریخ پر جلوہ افروز ہوئے اور 1908ء میں رخصت ہو گئے جبکہ آپ کے مخالفین کی فوج سال بسال تاریخ کا سفر طے کرتی رہی۔اس دوران 1933 ء ، 1953ء ، 1974ء اور 1984ء جیسے خوبصورت سنگ میل بھی ان کی راہ میں آئے۔