کافر کون؟

by Other Authors

Page 475 of 524

کافر کون؟ — Page 475

475 جو بھی 72 فرقے مسلمانوں کے بتائے جاتے ہیں سب کے سب اس مسئلہ کے حل پر متفق اور خوش ہیں“۔(نوائے وقت 16 اکتوبر 1974 ء ) 1974ء آدھے سے زیادہ قادیانیت ختم ہوگئی۔۔۔از مولوی مودودی بیرونی ممالک میں قادیانیوں نے جو نفوذ حاصل کیا ہے وہ آدھے سے زیادہ اس وقت ختم ہو گیا ؟ پاکستان کی قومی اسمبلی اور سینٹ نے اتفاق رائے سے ان کے غیر مسلم ہونے کی قرارداد پاس کی تھی“۔(ہفت روزہ ایشیا 20 اکتوبر 1974 ء ) 1974ءاگر قادیانیت کو کافر قرار دے دو تو خدا کی قسم کوئی طاقت تمہارا بال بھی بیکا نہ کر سکے گی۔۔۔مجلس ختم نبوت کے سر براہ مولوی یوسف بنوری ” میں نے زور دے کر اس میز کو دھکا دیا جو میرے سامنے پڑی تھی اور کہا کہ بھٹو صاحب ! بھٹو صاحب ! اگر اللہ کو راضی کرنے کے لیے تم مسلمانوں کے اس ( احمدیوں کو ناٹ مسلم قرار دینے کے مطالبہ کو مان لو تو خدا کی قسم! کوئی طاقت تمہارا بال بیکا نہیں کرسکتی۔( تقریر 13 ستمبر 1974ء ہفت روزہ رسالہ ختم نبوت کراچی 20 اکتوبر 1992 ، صفحہ 25) 1974ء قادیانی ہمیشہ کے لیے ختم ہو گئے شورش کشمیری اب اس کے بعد قادیانی مسئلہ پاکستان میں ہمیشہ کے لیے طے پا گیا ہے۔بانس ہی نہ رہا تو بانسری کیا بجے گی۔حضور سرور کائنات کے دربار میں مسٹر بھٹو کے لیے بڑا اجر ہے۔انہوں نے ختم نبوت کی پاسبانی کی ہے آج ہر گھر میں مرد، عورتیں بچے بچیاں ان کے لیے دعا کر رہے ہیں۔1974 ءاب قادیانیت سکڑنے کا وقت آگیا۔۔۔سردار عبد القیوم صدر آزاد کشمیر اب قادیانیت کے سکڑنے بلکہ ختم ہونے کا وقت آگیا ہے“ چٹان 10 ستمبر 1974 ء ) ہفت روزہ لولاک مارچ 1974 ء ) | 1975ء قادیانیوں کا پردہ چاک ہو گیا۔منظور احمد چنیوٹی مرزا غلام احمد قادیانی اور اس کے تمام متبعین کو عالم اسلام کی بڑی بڑی حکومتوں سعودی عرب، جمہور یہ مصر، جمہوریہ شام ، متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے کا فرقرار دیتے ہوئے اپنے اپنے ملک میں ان کو خلاف قانون قرار دے دیا ہے۔ان کی تبلیغی سرگرمیاں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ان کے دفاتر سر بمہر کر دیئے گئے ہیں۔ان کی