کافر کون؟ — Page 388
388 24 اکتوبر 1930ء چوہدری سر ظفر اللہ خان مسلمان ہے خواجہ حسن نظامی 27 اگست 1931ء احمدی مسلمان ہیں اور امت محمدیہ کے فرد۔۔۔مولوی محبوب عالم ( منادی 24 اکتوبر 1934 ء ) | پیسہ اخبار 27 اگست 1931 صفحہ 8 29 اکتوبر 1931 ء لندن کے احمد یو! برصغیر کے 40 کروڑ مسلمان آپ کے ساتھ اور بھائی ہیں۔علامہ اقبال (روز نامه انقلاب لاہور 29 اکتوبر 1931 ) 1939ء ظفر اللہ خان مسلمان ہے بلکہ میرا بیٹا ہے قائد اعظم محد علی جناح ہماری جد و جہد مصنفہ عاشق حسین بٹالوی صفحه (76 1932 ء میں بھی مسلمان اور سر ظفر اللہ خان بھی مسلمان۔۔۔۔۔مولانا شوکت علی ( نامہ اعمال جلد اول صفحہ 616 اشرف پریس لاہور ) یکم جون 44 ء احمدی بھی مسلمان ہیں اور مسلم لیگ میں شامل ہو سکتے ہیں۔فرمان قائد اعظم (روز نامه انقلاب یکم جون 44 ) 25 نومبر 1945ء احمدی ایسے مرتد نہیں کہ نفس کلمہ اسلام سے ہی الگ ہوں بلکہ یہ کلمہ گومرتد ہیں۔۔۔مولانا شبیر احمد عثمانی (انوار عثمانی صفحه 142 مرتبہ پروفیسر محمد انوارالحسن انورشیر کوئی از دیوبند ) جنوری 1946 ء احمدی مسلمان ہیں اور باقی فرقوں کی طرح مسلمان فرقہ ہیں۔۔۔مولوی محمد ابراہیم سیالکوٹی پیغام ہدایت در تائید پاکستان و مسلم لیگ صفحه 112 113 جنوری 1946 ء ) بقول مولا نانیاز فتح پوری صاحب مدیر نگار لکھنو میں نے جب آنکھ کھولی مسلمانوں کو باہم دست گریباں میں دیکھاسنی، شیعہ، اہل قرآن ، اہل حدیث، دیوبندی، غیر دیوبندی ، وہابی بدعتی اور خدا جانے کتنے ٹکڑے مسلمانوں کے ہو گئے۔جن میں سے ہر ایک دوسرے کو کا فر کہتا تھا اور کوئی ایک شخص ایسا نہ تھا جس کے مسلمان ہونے پر سب کو اتفاق ہو۔ایک طرف خود مسلمانوں کے اندر اختلاف اور تضاد کا یہ عالم تھا اور دوسری طرف آریائی و عیسوی جماعتوں کا حملہ اسلامی لٹریچر اور اکابر اسلام پر کہ اس زمانہ میں مرزا غلام احمد صاحب سامنے آئے اور انہوں نے تمام اختلافات سے بلند ہو کر دنیا کے سامنے اسلام کا وہ صحیح مفہوم پیش کیا جسے لوگوں نے بھلا دیا تھا یا غلط سمجھا تھا۔یہاں نہ ابوبکر وعلی کا جھگڑا تھا نہ رفع یدین