کافر کون؟

by Other Authors

Page 379 of 524

کافر کون؟ — Page 379

379 مولا ناحسین احمد مدنی کے بارے میں اخبار الحدیث دہلی نے لکھی کہ حسین احمد مدنی وہابیوں کے بارے میں کہا کرتے تھے کہ سورہ فاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی۔وہ جھوٹے ہیں، دغا باز ہیں، فریب کار ہیں ، لوگوں کے ایمان چھینتے ہیں، انہیں بہکاتے ہیں۔ان سے ہوشیار رہوار کبھی ان کے جال میں نہ پھنسو تم لوگ ان کی بات سنتے ہی کیوں ہوان کی مجلس میں جاتے ہی کیوں ہو“۔(اخبار اہل حدیث دہلی صفحہ 5 یکم فروری 1957ء بحوالہ الوہابیت صفحہ 48) پیاک فرقہ غیر مقلدہ نے پیشوایان اسلام پر بہت زہر اگلا ہے۔قاری خلیل احمد لکھنوی دیوبندی دیوبند حضرات کے قاری خلیل احمد غیر مقلدین کے بارے میں لکھتے ہیں: اس بے باک فرقہ غیر مقلدہ کے علماء نے پیشوایان اسلام پر بہت کچھ زہر اگلا ہے اور بہتان لگائے ہیں۔میں سچ عرض کرتا ہوں اگر احکام شرعیہ کے اجراء کا زمانہ نہ ہوتا تو ان بے باک مولویوں پر حد افتراء قائم ہوتی جو (اہل سنت) سے جدا ہو کر نار میں گیا۔یہودی کا ذبیحہ حلال جبکہ وہابی کا حرام۔۔۔۔بریلوی اعلیٰ حضرت ( جلد التهديد على اظهر عدم التقليد بحوالہ الوہابیت صفحہ 50) بریلویوں کے اعلیٰ حضرت مولوی احمد رضا بریلوی صاحب فرماتے ہیں : یہودیوں کا ذبیحہ حلال ہے جبکہ نام البی عرب جلالہ لے کر ذبح کرے۔وہابی دیوبندی وہابی غیر مقلد۔۔۔ان سب کے ذبیحے محض نجس و مردار حرام قطعی ہیں۔اگر چہ لاکھ بار نام الہی لیں۔اور کیسے ہیمنتقی ، پرہیز گار بنتے ہوں کہ یہ سب مرتدین ہیں۔(احکام شریعت حصہ اول صفحہ 122 بحوالہ حنفیت اور مرزائیت صفحہ 35) غیر مقلد جہنم کے کتے اور ہندوؤں سے بدتر ملعون۔۔۔۔امام رضا خان بریلوی آپ مزید ارشاد فرماتے ہیں: غیر مقلدین جہنم کے کتے ہیں۔وہابی ہندوؤں سے بھی زیادہ ملعون ہیں۔جس کسی نے اہل حدیث کے پیچھے نماز پڑھی اس کے پیچھے نماز پڑھنا نا جائز ہے اور اس کا ناقل ہو جاتا ہے“۔(فتاوی رضویہ جلد 6 صفحہ 13-90-121 بحوالہ تلاش منزل صفحہ 23 بحوالہ حنفیت اور مرزائیت صفحہ 35 ) مقلدین کی فقہ توحید میں ایسی ہی تربیع ہے جیسے تثلیث حضرت عیسیٰ کی توحید میں۔۔۔غیر مقلد علماء بعنوان : مقلدین کی فقہ کا نگا فوٹو۔۔۔غیر مقلدین کی نظر میں (سیف محمدی صفحه 5 - 11 )