کافر کون؟ — Page 284
284 اشتعال انگیز تحریروں کا سلسلہ آج تک جاری ہے جو مسلمانوں کے لیے ناقابل برادشت ہے ذیل میں ہم مرزا غلام احمد قادیانی کی دل آزار نہ تحریروں کے چند نمونے پیش کر رہے ہیں۔آنحضرت سلی ما ایام کے تین ہزار معجزات ہیں تحفہ گولڑویہ صفحہ 67 میرے معجزات کی تعداد دس لاکھ ہے۔تبصره (براہین احمدیہ صفحہ 57 مصنفہ مرزا غلام احمد قادیانی) مولانا صاحب انگلستان کے مشہور مفکر ڈاکٹر سموئیل جانسن کا قول ہے کہ بد ترین جھوٹ وہ ہے جس میں کچھ سچ بھی شامل ہو۔“ آپ نے حضرت مرزا صاحب کی دو مختلف کتابوں کے دو سیاق و سباق سے کٹے ہوئے فقرے ہی پیش کرنے ہیں تو درمیان میں یہ تیسرا فقرہ کیوں چھوڑ دیا۔ایں چشمہ رواں کہ بخلق خدا دہم یک قطره زبحر کمال محمد است یہ دس لاکھ نشانات تو تین ہزار معجزات میں صرف ایک ہی معجزے کی برکت سے حاصل ہوئے ہیں۔پھر مولانا آپ نے دس لاکھ نشانات کو دس لاکھ معجزات“ لکھ کر صاف دوسرا جھوٹ بولا۔جھوٹ نمبر 6 فضیلة الشیخ مجاہد ختم نبوت وکیل تحفظ ختم نبوت بانی اداره مرکز یہ دعوت وارشاد جناب مولا نا منظور احمد چنیوٹی کا بے خوف جھوٹ“ مولا نا منظور احمد چنیوٹی صاحب کے بارے میں بلا خوف یہ بات کہی جاسکتی ہیں کہ اس شخص نے ختم نبوت اور رد قادیانیت“ کے نام سے صحیح فائدہ اٹھایا۔جھنگ کا ایک غریب شخص مربعوں۔بنگلوں کاروں کے ساتھ ساتھ بیرون ممالک کے لمبے چوڑے دوروں کی طاقت بھی حاصل کر گیا۔آپ نے اپنی ساری عمر میں جماعت احمدیہ کی مخالفت کی۔اسی مخالفت کے نام پر ووٹ لیے۔صوبائی اسمبلی تک پہنچ گے مگر اس ساری کہانی میں جھوٹ کا تڑکہ اور مصالحہ دبا کر ڈالا۔ہم آپ کی بیش بہا تصانیف میں سے صرف ” قادیانی اور ان کے عقائد کے صفحہ 42 کا ایک گہر آرائش کے لیے عاریہ لیں گے۔آپ صفحہ 42 پر بعنوان ” اپنے مولد قادیان کے متعلق مرزا صاحب کے عقائد ازالہ اوہام صفحہ 34 سے درج ذیل عبارت درج فرماتے ہیں۔تین شہروں کا نام اعزاز کے ساتھ قرآن شریف میں درج کیا گیا ہے۔مکہ اور مدینہ اور قادیان“۔( قادیانی اور ان کے عقائد صفحہ 42 ناشر ادارہ مرکز یہ دعوت وارشاد چنیوٹ پاکستان )