کافر کون؟

by Other Authors

Page 257 of 524

کافر کون؟ — Page 257

257 نبی صلی شما السلام : تم لوگوں کا یہ کہنا صیح نہیں کیونکہ تم لوگ صلیب کی پرستش کرتے ہو اور اللہ کے لئے بیٹا بتاتے ہوا اور خنزیر کھاتے ہو۔ابوحارثہ (عیسائی) آپ لوگ ہمارے پیغمبر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو گالیاں کیوں دیتے ہو؟ ہم لوگ حضرت عیسی کو کیا کہتے ہیں؟ نبی صلی السلام : ابوحارثہ (عیسائی): آپ لوگ حضرت عیسی کو بندہ کہتے ہیں حالانکہ وہ خدا کے بیٹے ہیں۔نبی صلی ال سالم ہاں ہم یہ کہتے ہیں کہ حضرت عیسی خدا کے بندے اور اس کے رسول ہیں اور وہ کلمتہ اللہ جو کنواری مریم کے شکم سے بغیر باپ کے اللہ تعالیٰ کے حکم سے پیدا ہوئے۔ابوحارثہ (عیسائی): کیا کوئی انسان بغیر باپ کے پیدا ہوسکتا ہے؟ جب آپ لوگ یہ مانتے ہیں کہ کوئی انسان حضرت عیسی کا باپ نہیں تھا تو پھر آپ لوگوں کو یہ ماننا پڑے گا کہ اُن کا باپ اللہ تعالیٰ ہے۔نبی صلی شما ایلام : اگر کسی کا باپ کوئی انسان نہ ہو تو اس سے یہ لازم نہیں آتا کہ اس کا باپ خدا ہی ہو۔خدا تعالیٰ اگر چاہے تو بغیر باپ کے بھی آدمی پیدا ہوسکتا ہے۔ہاں میں بالکل نہیں مانتا عجائب القرآن مع غرائب القرآن صفحہ 76-78 66 100 سالہ مشہور ومتند اول لٹریچر میں جہاں جہاں وائٹ ہاؤس لندن مارکہ لوگوں کی مدد ہوتی تھی سب کو بدل دیا گیا ہے اور یوں عمل جراحی سے گزرنے والی کتب کے صرف نام درج ہیں۔1 - مجموعه خطب 2 معراج نامه 3 تذكرة الاولياء مولفہ مولا نا محمد اسلم صاحب مولوی قادر یار صاحب حضرت شیخ فریدالدین عطار -4 اربعین فی احوال المهد بين مولفہ حضرت شاہ اسمعیل شہید 5- تعطیر الانام حضرت شیخ عبد الغنی البابلسی 6۔شمائل ترمذی حضرت امام ابوعیسی ترمذی 7 صحیح مسلم شریف حضرت امام مسلم بن حجاج قشیری 8 تفسیر مجمع البیان حضرت الشیخ فضل ابن الحسن الطبریؒ