کافر کون؟ — Page 169
169 آپ کیسے کہہ رہے ہیں کہ ان کو ثالث مانا جائے : بغل میں چھری منہ میں رام رام۔۔۔والی بات ہی ہوگی کیونکہ : شاہ ولی اللہ رحمتہ اللہ علیہ پر بریلوی فتاوی جات 1۔بریلوی مذہب کی ریڑھ کی ہڈی جناب غلام مہر علی آف چشتیاں صاحب دیوبندی مذہب لکھتے ہیں : سارے فساد کی جڑ مولوی شیخ احمد معروف بہ شاہ ولی اللہ دہلوی اور وہی سارنگی بجانے والے اس کے بیٹے رفیع الدین و عبد القادر ہیں۔وہی مولوی احمد الضد ان يجتمعان کا حیرت انگیز ہیولی تھے اول سنی پھر مجدی۔(معركة الذنب ص 2 تا 6 ) آگے لکھتے ہیں : خواجہ اللہ بخش تونسوی فرما یا کرتے تھے کہ شاہ ولی اللہ نے ہگا شاہ عبدالعزیز نے اس پر مٹی ڈالی مگر اسماعیل نے اسے ننگا کر کے سارے ملک کو متعفن کر دیا۔آگے لکھتے ہیں : (معركة الذنب ص 6) قرآن مجید کا فارسی واردو میں غلط ترجمہ کرنے والوں میں اس سارے فساد کی جڑ مولوی شیخ احمد ملقب بہ شاہ ولی اللہ معركة الذنب ص (31) جس طرح مرزا قادیانی دجال کو اس کی درثمین نہیں بچا سکتی اسی طرح شاہ ولی اللہ کوبھی اس کی در ثمین نہیں بچا سکتی۔(ریحان المقر بين ص 17) اور جن بزرگوں کو نیازی صاحب ثالث مان رہے تھے ان میں سے اک شیخ عبدالحق محدث دہلوی بھی ہیں۔مولوی محبوب علی خان قادری برکای صاحب لکھتے ہیں: یہ سارے مترجمین ترجمہ قرآن سے قطعا نا بلد ہیں ورنہ جان بوجھ کر کفریات کے پھنکے لگائے ہیں۔( نجوم شبا بید ص 82 تا 86 ) اسی طرح کے کئی فتاویٰ پیش کیے جاسکتے ہیں۔جو ہم آگے نقل کریں گے۔سوال یہ ہے نیازی صاحب جس شخصیت پر آپ کو خود اعتماد نہیں ہے لوگوں کو کیوں بتا رہے ہیں کہ معتمد ہے نیازی صاحب کو اتنا قرارا جواب ملا کہ دوبارہ ان بیچاروں نے کبھی اتحاد کا نام نہیں لیا۔( کتاب حسام الحرمین کا تحقیقی جائزہ ص 23 تا 26 مولفہ الیاس گھمن مطبع دار الایمان پر نٹر فرسٹ فلورز بیدہ سنٹر 40 اردو بازار لاہور مکتبہ اصل الستة والجماعة 87 جنوبی لاہور روڈ سرگودہا )