جوئے شیریں — Page 87
^^ بختی دین محمد جس نے کی تیرے سپرد ہوتری کشتی کا حافظ وہ خدائے قادیاں مانگتے ہیں سب دُعا ہو کہ سراپا انتظار جلد شاہ قادیاں تشریف لائے قادیاں خالق ہر دو جہاں کی رحمتیں ہوں آپ پر والسّلام اے شاہ دیں اسے را منتہائے قادیاں درویشان قادیان کے نام خوشا نصیب کہ تم قادیاں میں رہتے ہو دیا ر جہ دئی آخر زماں میں رہتے ہو خدا نے بخشی ہے الدار کی نگہبانی اُسی کے حفظ میں اُس کی اماں میں رہتے ہو فرشتے ناز کریں جس کی پہرہ داری پیمر ہم اس سے دور ہیں تم اس مکان میں رہتے ہو