جوئے شیریں

by Other Authors

Page 86 of 107

جوئے شیریں — Page 86

التجائے قادیان ا سفر یورپ میں حضرت خلیفہ المسیح الثانی کی قادیان کی یاد میں نظم کے جواب میں ) سیدا ! ہے آپ کو شوق تھائے قادیاں ہجر میں خوں بارہ ہیں یاں چشم ہائے قادیاں سب تڑپتے ہیں کہاں ہے زینت دار الاماں رونق بستان احمد دل رُبائے قادیاں جان پڑھاتی تختی جن سے وہ قدم ملتے نہیں قالب بے روح سے میں کوچہ ہائے قادیاں روح بھی پانی نہیں کچھ چکی قالب کے بغیر ان کے منہ سے بھی نکل جاتا ہے ہائے قادیاں مود قا کو ناز جس پر جب سے ایسا مطاع کیوں نہ ہو شہور عالم پھر وفائے قادیاں