جوئے شیریں

by Other Authors

Page 71 of 107

جوئے شیریں — Page 71

اُٹھو کہ ساعت آئی اور وقت جا رہا ہے پیر تسبیح دیکھو کب سے جگا رہا ہے گو دیر بعد آیا از راه دور لیکن وہ تیز گام آگے بڑھتا ہی جا رہا ہے تم کو بگا رہا ہے ، خدام احمدیت! مرد حق کی دُعا دو گھڑی میرے کام کو ساتھیو! آفت نگفت وجود عمل جائے گی آج مومین سے ٹکرا کے طوفان کا رخ پیکٹ جائے گا رت بدل جائے گی تم دعائیں کرو یہ ڈنا ہی تو تھی، جس نے لوٹا تھا سر کر نمرود کا ہے ازل سے یہ تقدیر کمرو دیت ، آپ ہی آگ میں اپنی جبل جائے گی یہ دعا ہی کا تھا معجزہ کہ عصا ساحروں کے مقابل بنا اردھا آج بھی دیکھنا مرد حق کی دعا، سحر کی ناگنوں کو نگل جائے گی نوں شہیدانِ اُمت کا اے کم نظر، رائیگاں کب گیا تھا کہ اب جائے گا ہر شہادت ترے دیکھتے دیکھتے ، پھول پھل لائے گی پھول پھل جائے گی ہے ترے پاس کیا گالیوں کے سوا۔ساتھ میرے ہے تائید رب اتوری کل چلی تھی جو لیکھو پہ تیغ دُعا ، آج بھی، اذن ہو گا تو چل جائے گی