جوئے شیریں

by Other Authors

Page 70 of 107

جوئے شیریں — Page 70

خدام احمد نیت ہیں بادہ مست بادہ آشام احمدیت چلتا ہے دور میناؤ جامه احمدیت تشنہ کیوں کی خاطر ہر سمت گھومتے ہیں تھامے ہوئے سبوئے گلفام احمدیت خدام احمد نیت، خدام احمدیت جب دہریت کے دم سے مستمرونم تھیں فضائیں پھوٹی تھیں جا بجا جب اتحاد کی وبائیں تب آیا اک منادی۔اور ہر طرف صدا دی آؤ کہ ان کی زد سے اسلام کو بچائیں زور دیا دکھائیں ، خُدام احمدیت پھر بارغ منطقے کا دھیان آیا ذوالمنن کو سینچا پھر آنسوؤں سے احمد نے اس چین کو آہوں کا تھا بلاوا پھولوں کی انجین کو اور کھینچ لائے نالے مرغان خوش گھن کو کوٹ آئے پھر وطن کو خُدام احمدیت چنکا پھر آسمان مشرق پہ نامیم احمد مغرب میں جگہ ایا ماہ تمام احمد و گماں سے بالا عالی مقام احمد ہم میں غلام خاک پائے غلام احمد دیم مرغان دامیم احمد ، خدام احمدیت ربوہ میں آجکل ہے جاری نظام اپنا پر قادیاں رہے گا مرکز مدام اپنا تبلیغ احمدیت دنیا میں کام اپنا دائر استعمال ہے گویا عالم تمام اپنا پوچھو جو نام اپنا ، خُدام احمدیت