جوئے شیریں — Page 24
۲۴ کر ان کو نیک قسمت دے ان کو دینی دولت کہ ان کی خود حفاظت ان پہ ہو تیری چیست دے رشد اور ہدایت اور عمر اور عرات یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ تَرا ني شیطان سے دور رکھیو اپنے حضور رکھیں جان پرتو نور رکھیو دل کر سور رکھیو ان پر میں تیرے قرباں رحمت ضرور رکھیو یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ يَّرَانِي میری دعائیں ساری کریو قبول باری میں جاؤں تیرے داری کر تو مدد ہماری ہم تیرے در پہ آئے لے کر امید بھاری یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ تَرَانِي یہ مینوں تیرے چاکر ہو دیں جہاں کے ر ہیر یہ ہادی جہاں ہوں یہ ہوویں نور یکسر یہ مرجع شہاں ہوں یہ ہوویں مہر انور یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَن تراني