جوئے شیریں

by Other Authors

Page 23 of 107

جوئے شیریں — Page 23

M اے میرے رب محسن کیونکر پیشکر احساس یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ يَّرَانِي لختِ جگر ہے میرا محمود بندہ تیرا دے اس کو عمر و دولت کر دور پر اندھیرا دن ہوں گرا دوں والے پر نور ہو سویرا یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ تَرَانِي اس کے ہیں دوبرا اور ان کو بھی رکھیو خوشتر تیرا بشیر احمد تیرا شریف اصفه اے میرے دل کے پیارے اے مہرباں ہمارے کر ان کے نام روشن جیسے کہ میں ستارے یہ فضل کر کہ ہو دیں سیکو گہر یہ سارے یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ يَّرَانِي یہ تین جو پسر ہیں تجھ سے ہی یہ نمبر ہیں یہ میرے بارو بر میں تیرے غلام در ہیں تو پیچھے وعدوں والا متشکر کہاں کدھر ہیں یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ تَرَاني