جوئے شیریں

by Other Authors

Page 81 of 107

جوئے شیریں — Page 81

پرواز کے پرپیدا کر حسن اپنا ہی نظر آیا تو کیا آیا نظر غیر کاحسن جو دیکھے وہ نظر پیدا کر چشم احباب میں گنگو نے جگہ پائی تو کیا حسن واحساس سے دل خصم میںگھر پیدا کر یہ زرو مال تو دنیا میں ہیںکہ جائیں گے حشر کے روز جو کام آئے وہ ز پیدا کر محمدی اگر تھے بنتا ہے صحابہ کی مشیل دست و بازو و دل گروه جگر پیدا کر پھر وہی نالہ دہی غیر شیر ان کی دعا پھر وہی اگریہ وہی دیدۂ تر پیدا کر پھر دہی تنگ حظا اور وہی خویش عشق پھر دبی سوز و بی درد و اثر پیدا کر مرد ہی شہر وی تقوی و بی نفس کشی ہاں دہی ضبط وی منفض بصر پیدا کر و ته د طاعت و بے نفس و صدق و اخلاص حکمت و معرفت و علم و ہنر پیدا کر دین پر مال دین وجان تھے اُنکے قرباں رنگ یہ ہو سکے تجھ سے بھی اگر پیدا کر ان اسلام کی قائم و انہوں نے کی تھی نقشی عالم ہیں وہی یا یہ دگر پیدا کر سخت مشکل ہے کہ اس سال سے منزل یہ کئے ہاں اگر ہو سکے پرواز کے پر پیدا کر