جوئے شیریں

by Other Authors

Page 3 of 107

جوئے شیریں — Page 3

پیش لفظ بفضلہ تعالی الجنہ اماءالله کو جشن تشکر کے سلسلے کی 49 دیں کتاب جوئے شیریں ، پیش کرنے کی سعادت حاصل ہورہی ہے۔جوئے شیریں ، بچوں کے لئے نظموں پرمشتمل کتاب ہے۔نظموں کا انتخاب محترم شیخ خورشید احمد صاحب (سابق ایڈیٹر الفضل نے کیا تھا۔آپ کو حضرت سیدہ مریم صدیقہ حرم حضرت خلیفة المسیح الثانی ( صد البته امام الله مرکز بی) مرحومه مغفورہ کی رہنمائی حاصل تھی۔کتاب کا تعارف بھی آپ ہی کا تحریر کردہ ہے۔" جوئے شیریں ، اب نایاب ہو چکی تھی۔اللہ تعالیٰ اپنے بے شمار فضل نازل فرمائے محترم شیخ خورشید احمد صاب پر جنہوں نے اس جوئے شیرین کو جاری رکھنے کا کام لجنہ اماءاللہ ضلع کراچی کے حوالے کر دیا۔اس کے علاوہ بچوں کے لئے اپنی دوسری کتابین را و ایمان، اور مختصر تاریخ احمدیت بھی لجنہ کراچی کو نایت کر دی ہیں۔فجزاہ اللہ تعالی احسن الجزاء - ہماری خوش قسمتی کہ ہمیں حضرت خلیفة المسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ بنصر والعزيز کا کر معارف کلام بھی میسر ہے چنانچہ اس کتاب میں آپ کی نظموں کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔یہ نظمیں ایم ٹی اے کی وجہ سے زبان زد عام ہو چکی ہیں۔بچے انہیں ایک