جوئے شیریں

by Other Authors

Page 45 of 107

جوئے شیریں — Page 45

۴۵ <mark>محمد</mark> پر <mark>ہماری</mark> جاں فدا ہے مستمد پر <mark>ہماری</mark> جاں خدا ہے کہ وہ کوئے صنم کا راہ نما ہے مرا دل اس نے روشن کر دیا ہے اندھیرے گھر کا میرے وہ دیا ہے مجھے اس بات پر ہے فخر <mark>محمود</mark> مرا معشوق محبوبِ خدا ہے <mark>محمد</mark> جونم را پیشوا ہے <mark>محمد</mark> جو کہ محبوب خدا ہے ہو اس کے نام پر قربان سب کچھ کہ وہ شاہنشہ ہر دوسرا ہے خدا کو اس سے مل کر ہم نے پایا و ہی اک راہ دیں کا راہ نما ہے