جذبۃ الحق

by Other Authors

Page 61 of 63

جذبۃ الحق — Page 61

61 حضرت مولف مرحوم کا یہ تبلیغی سفرنامہ خاکسار نے طالبان حق کے لئے دوسری بار چالیس سال بعد شائع کیا ہے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ اسے طالبان حق کے لئے بابرکت بنائے آمین۔خاکسار حکیم عبد اللطیف شاہد تا جر کتب -۱۴- مین بازار گوالمنڈی لاہور ۲۰ دسمبر ۱۹۶۷ء