جذبۃ الحق

by Other Authors

Page 57 of 63

جذبۃ الحق — Page 57

57 حضور علیہ السلام نے میرے والد مرحوم کو لکھے تھے۔اور وہ ابتک محفوظ تھے۔شائع کر دیئے جائیں۔تاکہ حضور کے الفاظ بھی محفوظ ہو جائیں۔اور جناب حکیم محمد حسین صاحب قریشی کا (جن کے ذریعہ والد مرحوم کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے دعوی کی خبر سب سے پہلے ملی تھی) وہ آخری محبت نامہ لے بھی چھپ جائے جو حضرت والد مرحوم کی وفات سے تقریباً ایک ماہ قبل آیا۔اور ناظرین سے درخواست ہے کہ میرے والد مرحوم کے لئے دعاء مغفرت فرما کر والے والسلام مارسید سعید احمد احمدی مینیجر بنگال احمد یہ ایسوسی ایشن مقام بر همن بڑ یہ ضلع میر ابنگال منظور فرما دیں۔زیادہ کیا تجربے کراں کر کے روخط sla پر اسلام کے دو حضرت مسیح موعود علیہ الہ بنام مولانا سید محمد عبد الواحد صاحب مرحوم حتی اخویم۔السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاته آپ کا عنایت نامہ پہنچا۔اس وقت میں نہایت قلیل الفرصت ہوں۔مگر میں نے ارادہ کیا ہے کہ آپ کے شبہات کا جواب اپنے ایک رسالہ میں جو میں نے لکھنا شروع کیا ہے۔لکھدوں یہ رسالہ اگر خد اتعالیٰ نے چاہا تو نومبر ۱۹۰۵ء تک ختم ہو جائے گا۔اور چھپ جائے گا۔یہ آپ کے ذمہ ہو گا کہ آپ نومبر کے آخیر L اه مطبوعہ کتاب میں جناب حکیم محمد حسین قریشی صاحب کا مذکورہ خط شامل نہیں تھا اس لئے اس بار بھی شائع نہیں کیا جا رہا (ناشر) کے روحانی خزائن جلد 21 - ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم صفحہ 336 " 375