جنت کا دروازہ

by Other Authors

Page 3 of 143

جنت کا دروازہ — Page 3

3 ماں میاں گلدستہ حیات کا سب سے دلکش پھول ماں جس کا تصور کرتے ہی ہونٹوں پر مسکراہٹ اور روح میں مٹھاس گھلنے لگتی ہے۔یاں خدا کی طرف سے انسانیت کے لئے حسین ترین تحفہ ہاں جس کے قدموں تلے جنت ہے باپ :باب: جو انسان کو خلعت وجود بخشتا ہے 1111 باپ جس کے ساتھ انسان کا رزق وابستہ ہے باپ جو ساری زندگی اولاد کی خوشیوں کے لئے لٹا دیتا ہے باپ جس کی رضا مندی میں خدا کی رضا مندی ہے کیا ان ماں باپ کا احسان کوئی اتار سکتا ہے