جنت کا دروازہ — Page 18
اسی لئے فرمایا۔18 اگر کوئی کسی دوسرے کے ماں باپ کو گالیاں دے گا تو اپنے ماں باپ کی عزت نیلام کرنے والا ہو گا۔اس لئے والدین کی عزت برقرار رکھنے کے لئے دوسروں کے والدین کا احترام ضروری ہے۔اس طرح والدین کی حرمت کے قیام کے ذریعہ اسلام نے عالمی امن اور صلح کی مضبوط بنیاد میں قائم کر دی ہیں۔