جنت کا دروازہ — Page 19
19 باب دوم خدمت کے بلند نمونے ☆ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے رضاعی والدہ کو چالیس بکریاں اور مال سے لدا ہوا اونٹ عطا فرمايا - ☆ رضاعی والدہ کے قبیله کی درخواست پر حضور نے چه هزار قیدیوں کو رہا کر دیا۔☆ حضرت اسامہ نے والدہ کی خواہش پر قیمتی درخت قربان کر دیئے۔