جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 56
+ ۵۶ نے دل بریاں اور نیم گریاں سے دعانہ کی ہو۔صرف بیچ نہیں مسلمانان عالم جب بھی مصائب و شدائد سے دو چار ہوئے اُن کی طرف سے جماعت احمدیہ کو ہمیشہ ہی دعاؤں کی اجتماعی تحریکات کی جاتی رہیں۔کیونکہ ھے مبتلائے درد کوئی عضو ہو روتی ہے آنکھ ۱۹۳۵ء کا واقعہ ہے کہ سعودی عرب کے سلطان العظم میلا لہ الملک ابن سعود مرحوم نے ایک انگریز کمپنی سے پٹرول وغیرہ نکالنے کا معاہدہ کیا۔ہندوستان کے بعض مسلمان حلقوں نے اسی بناء پر سلطان معظم کو بدنام کرنے کی با قاعدہ مہم شروع کردی کہ شاہ انگریزوں کے زیر اثر ہیں اور یہ کہ انگریز مد تبر سلطان سے معاہدوں کی آڑ میں عرب کے داخلی مسائل پر قابض ہونے کی سازش کر رہے ہیں اور وہ جب چاہیں پورے ملک میں استعمار کے جال بچھا سکتے ہیں جیسی کرسلطان کے ایک سوانح نگار نے لکھا کہ : اس کتاب کے مؤلف کی اینہ د متعال سے اسکی قدرت کاملہ اور رحمت واسعہ کے طفیل اور حضور سرور کائنات محمد مصطفے احمد مجتبے علیہ الصلوة والسلام