جماعت احمدیہ کی ملی خدمات

by Other Authors

Page 103 of 131

جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 103

١٠٣ اقوام متحدہ میں پاکستان کے وزیر خارجہ ظفر اللہ فان اس کے فصیح ترین ترجمان تھے۔علاوہ ازیں انڈونیشیا ملایا ، سودان، بیا ، طونس ، مراکش، نائیجیریا اور الجزائر کی آزادی کی مکمل حمایت کی گئی کیا بین الاقوامی سیاسی خدمات معرة ز حضرات ! اپنی تقریر کے اختیا میں حصہ میں مجھے مسلمانان عالم کی اس خادم اور خالص دینی تبلیغی جماعت کی بین الاقوامی سیاسی خدمات کا اجمالی تذکرہ کرنا ہے تاریخ گواہ ہے کہ جماعت احمدیہ نے خدا کے فضل و کرم سے حجاز مقدس، صر، شام، فلسطین، عراق، ایران ترکی، افغانستان، انڈونیشیا اور برصغیر پاک و ہند کے پیش آمدہ مسائل میں صحیح راہنمائی کر کے اظہار ہمدردی کرنے اور اُن کی تحریکات اسلامی کی تائید کرنے میں شاندار کردار ادار کیا ہے۔اسلامی سیاسیات حاضرہ میں ستاد فلسطین اور تحریک