جماعت احمدیہ کی ملی خدمات

by Other Authors

Page 71 of 131

جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 71

" کان کھول کرشن لو تم اور تمہارے لگے بند مرزا محمود کا مقابلہ قیامت تک نہیں کر سکتے۔عمود کے پاس قرآن ہے ، قرآن کا علم مرزا محمود کے پاس ایسی جماعت ہے جو تن من دھن اس کے اشارے پر اس کے پاؤں میں نچھاور کرنے کو تیار ہے۔مرزامحمود کے پاس مبلغ ہیں ، مختلف علوم کے ماہر ہیں۔دنیا کے ہر ایک ملک میں اُس نے جھنڈا گاڑ رکھا ہے کیا ایک خوفناک سازش » مصنفہ مولوی مظہر علی اظہر ) عاشقوں کا شوق قربانی تو دیکھ خوشی کی اس کہ میں ارزانی تو دیکھے ہے اکیلا کفر سے زور آزما احمدی کی روح ایمانی تو دیکھ ۵- پاکستان کے ایک فاضل و ادیب جناب محی الدین نماز میں اجمیری فرماتے ہیں :