جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 70
4۔انسان ادا کر سکتا ہے۔ہو نہ ہو دو باتوں میں سے ایک کا جاننا ضروری ہے۔ایا تو کم قادیانیوں کو کافر نہ کہوتا کہ تم انہیں بلیغ اسلام میں اپنا وکیل بنا سکو۔۲۔یا اہل اسلام کے اُن لوگوں کو جو انگریزی زبان کے ماہر ہیں دینی تعلیم دو۔لیکن انہوں (علماء وقت) نے نہ یہ بات مانی اور نہ وہ مانی الهام الرحمن في تفسير القرآن از علامه عبید اللہ سندھی آمده تا حاشیہ ناشر بيت الحكمة نا ا - امام ولی اللہ دہلوی، کبیر والا ملتان۔نومبر ۶۱۹۷۷ )۔بابائے صحافت ظفرا الملت مولانا ظفر علی خان صاحب نے سوار مارح ۱۹۳۶ء کو مسجد خیر الدین امرت سر میں تقریه فرمائی کہ : -1