جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 69
۶۹ اسلام پیش کرتا ؟ تو انہوں ( علماء وقت) نے جواب میں کہا کہ کوئی فرض نہیں۔میں نے کہ سبحان اللہ کیا کہنے وہ تو صیل کر تمہارے ملک هند وستان (متحدہ ہند و پاک میں تمہارے گھروں تک پہنچے ہیں (اور تمہارا یہ جواب ؟) تو (علماء وقت) کہنے لگے کہ ہم اُن کی انگریزی زبان نہیں جانتے ! میں نے کہا اگر تم اولاد مسلمین کو عظیم دین کی تعلیم دے کر پہلے اس فریضہ کو ادا کر چکے ہوتے تو وہی آج تمہاری طرف سے وکیل بن کر اسلام پیش کرتے لیکن ہوا یہ کہ مرزا قادیانی کے پر واروں سے ایک شخص اس موتمر میں گیا جس نے ان پر اسلام پیش کیا ! تو اب مجھے اہل علم حضرات سے سوال کا موقع ملا جس کے جواب میں گویا ہوئے یہی کافی ہے۔میں نے کہا کیا تم قادیانیوں کی تکفیر سے رجوع کرتے ہو ؟ لیکن وہ اس کے بعد بھی ان کی تکفیر پر مقرر ہے ! اس پر میں نے کہا کہ تمہاری طرف سے فرض کفائی تھیسے ایک کافر