جماعت احمدیہ کی ملی خدمات

by Other Authors

Page 68 of 131

جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 68

۶۸ اپنے گرد جمع کرکے اسلام کی نشر و اشاعت کے لئے بڑھا۔اگر چہ مرزا غلام احمد صاحب کا دامن ہوا تاہم اپنی جماعت میں اشاعتی تڑپ فرقہ بندی کے داغ سمیرا کی جونہ صرف انسان نوں کے مختلف فرقوں کے لئے قابل تقلید ہے بلکہ دنیا کی تمام اشاعتی جماعتوں کے لئے نمونہ ہے " (صفحه ۲۴) - دیوبند کے مشہور روشن خیال عالم نے اپنی تفسیر الہام الرحمن میں حسب ذیل دچسپ واقعہ تحریر فرمایا :- " جميع اقوامِ عالم سے چند آدمی ایک خالص دینی اور مذہبی کا نفرنس (مؤتمر منعقد کرنے کی غرض سے ہمارے شہروں کی طرف آئے۔جو راس بارہ میں بحث کرنا چاہتے تھے کہ انسانیت عامہ (عمومیہ) کے لئے کون سا دین مناسب ہے اور اُس مؤتمر کی زبان انگریز ہی تھی۔تو میں نے علماء وقت سے سوال کیا کہ ان پر واجب نہیں تھا کہ اس موتمر میں کوئی ایسا شخص بھیجتے جوان لوگوں پر