جماعت احمدیہ کی ملی خدمات

by Other Authors

Page 55 of 131

جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 55

۵۵ کے عہد مبارک کی طرح پانچوش انواع و اقسام پرمشتمل ہیں۔یعنی روحانی تبلیغی اور علمی بھی ہیں اور آئینی اور سیا سی تھی۔اس اجمال کی تفصیلات و بجزئیات ایک مبسوط تصنیف کا تقاضا کرتی ہیں۔بلکہ میں بلا مبالغہ کر سکتا ہوں کہ اِس دورِ مبارک کی کثیر التعداد خدمات کے فقط عنوانات ہی گنوانا شروع کر دوں تو تقریر کا بقیہ وقت ختم ہو جائے گا مگر عنوان ابھی باقی رہیں گے لہذا میرے لئے اس کے سوا کوئی چارہ کار نہیں کہ ہر نوع کی خدمات کا ایک مختصر ساخا کہ ہلدیہ سامعین کر دوں اور راس وقت میرا مقصود بھی دراصل یہی ہے۔روحانی خدمات سب سے پہلے میں دعاؤں کی رُوحانی خدمات کو لیتا ہوں بسلسلہ احمدیہ کا مطبوعہ لڑی پھر گواہ ہے کہ جماعت احمدیہ کی انفرادی اور اجتماعی دعائیں ہمیشہ ہی عالم اسلام کی ترقی و بہبود کے لئے وقف رہی ہیں اور ۲۷ مئی ۱۹۰۸ء یعنی قیامہ خلافت اولی کے دن سے لے کر اب تک ملت اسلامیہ پر کوئی ایسا نازک موقعہ نہیں آیا جس پر خلفا را حدیت