جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 54
۵۴ سامنے ہے۔دنیا میں سچائی اول چھوٹے سے تخم کی طرح آتی ہے اور پھر رفتہ رفتہ ایک تعظیم الشان درخت بن جاتا ہے۔وہ پھل اور پھول لاتا ہے اور اپنی جھوٹی کے پرندے اس میں آرام کرتے ہیں ، اسی زبانی سنت کے مطابق آپ نے ۴۱۸۹ میں ہی یہ نمبر دے دی تھی کہ :۔" اس درخت کو اس کے پھلوں سے اور اس نیر کو اس کی روشنی سے شناخت کرو گے۔(فتح اسلام میت) یا، صلات سیو خدا کے فضل سے خدمات اسلامیہ کا وہ مقدس پودا جس کی تخریہ کی آپ کے ہاتھ سے اور آبیاری خلفاء احمدیت کے ذریعہ ہوئی ، اب ایک تناور درخت بن چکا ہے اور ساری دنیا پر محیط ہے اور اس کی ہر شاخ رنگارنگ خدمات کے بے شمار شیرین پھلوں اور خوشنما پھولوں سے لدی ہوئی ہے۔یہ اسلامی خدمات جو قمری اعتبار سے قریباً یوں صدی سے جاری ہیں سید نا حضرت مسیح موعود بانی جماعت احمدیہ N