جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 41
ام above from our own knowledge of the man and his works۔He is gaining strength and it may probably become our duty in the near future to treat him at more length۔" (The Civil & Military Gazette, Lahore, October 24, 1894)۔(ترجمہ) پنجاب میں ایک مشہور مذہبی دیوانہ ہے ہمارا خیال ہے اب وہ ضلع گورداسپور میں ہے۔وہ اپنے آپ کو مسلمان کہتا ہے اور مسیح بھی۔۔۔اس قسم کا وہمی اور مذہبی جنونی بلا شک پولیس کی نگرانی میں ہے جب کبھی وہ با ہر تبلیغ کرتا ہے امن عامہ میں بڑے فسادات کا فوری خطرہ ہوتا ہے کیونکہ اُس کے ماننے والے بے شمار ہیں۔۔۔۔اُس کی ادبی قابلیت مسلمہ ہے اور اس کی تصنیفات بہت اور عالمانہ ہیں۔اس میں وہ تمام عناصر موجود ہیں جن کی ترکیر سے ایک خطر ناک مرکز بنا کرتا ہے۔۔۔۔۔۔اُس کی باتوں میں ایک دبی ہوئی دہشت ہے جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ امکانی طور پر وہ ایک خطرناک ملائی ہے