جماعت احمدیہ کی ملی خدمات

by Other Authors

Page 34 of 131

جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 34

۳۴ الكرملى (۶۱۸۲۶- ۲۱۹۳۰ نے اپنی کتاب نور اللغة العَرَبيّةِ ونُموها والتحالُهَا ، کے صفحہ ۱۲۲ تا ۱۶۴ میں حضور کی تحقیق کے عین مطابق یہ اعتراف بھی کیا کہ : "إنّ اللُّغَةَ الْعَرَبِيَّة أَو اللُّغَاتِ یعنی عربی زبان تمام زبانوں کی ماں ہے۔حضور نے مسلم سلاطین کو یہ زور توجہ دلائی کہ وہ اپنے ممالک میں تر کی یا فارسی کی بجائے عربی زبان رائج کریں چنانچہ فرمایا : -1 كان من الواجب أن تُشَاعَ هَذِهِ مِنَ اللسان في البِلَادِ الْإِسْلَامِيَّةِ ، فَإِنَّه لِسَانُ اللهِ وَلِسَانُ رَسُولِهِ وَلِسَانُ الصحف المطهرة الهدى والتَّبْصَرَةُ لِمَنْ يرى ما ) یعنی واجب تھا کہ اسلامی ملکوں میں عربی زبان پھیلائی جاتی۔اس لئے کہ وہ زبان ہے اللہ کی اور اس کے رسول کی اور پاک نوشتوں کی۔حضور نے اپنی جماعت کے نو نہالوں مں عربی کی اشاعت کے لئے