جماعت احمدیہ کی ملی خدمات

by Other Authors

Page 32 of 131

جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 32

اگر خوا ہی دلیلے عاشقش باش محمد است بربان محمد " پھر اقرار کیا کہ تمام انبیاء و مرسلین اور مجددین نے کر آنحضور کی تعریف کی ہے مگر حضور کی حقیقی تعریف اسی شعر میں بیان ہوئی ہے۔" اخبار لتنظيم المحدیث لاہور ۳۰ جون ۱۹۶۱ء کے مشرق پر حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی نظم راک نہ اک دن پیش ہو گا تو فنا کے سامنے" خفیف سے لفظی تصرف کے ساتھ بڑی آب و تاب کے ساتھ شائع کی گئی البتہ اس کے آخری شعر میں بھلا " کا لفظ " ندیم کے تختص سے بدل دیا گیا۔" ماہنامہ ضیائے حرم " لاہور نے اپریل ۱۹۷۲ء کے شمارہ میں ایک فارسی نعت سپر د اشاعت کی اور اس کے نیچے تاج الدین نہریں رقم کا نام لکھ دیا گیا حالانکہ یہ قوت حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے قلم مبارک سے نکلی ہے اور میرا اخبار ریاض ہندا مرتسر یکم مارچ ۱۸۸۶ نا میں شائع شدہ ہے اور اس کا پہلا شعر یہ ہے کہ ہے